• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی عمارتوں کی مسماری روکنے کا مطالبہ

جمعرات 18-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی عمارتوں کی مسماری روکنے کا مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اقوام متحدہ کے حکام  نے اسرائیل سے صر بہار میں فلسطینی تعمیرات کی مزید مسماری روکنے کا مطالبہ کردیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اراضی میں اقوام متحدہ کے رابطہ کار برائے انسانی حقوق’جیمی میک گوڈریک’ غرب اردن میں امدادی ادارے’اونروا’ کی ڈائریکٹر ریلیف آپریشن، گوین لویس، فلسطین میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق جیمسن ھینان اور دیگر عہدیداروں‌نے صہیونی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ جنوب مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں‌کے مکانات کی مسماری کا منصوبوں پرعمل درآمد روکے.

انہوں نے کہا کے ہم بہت غور سے  بیت المقدس میں کی جانے والی اسرائیلی سرگرمیاں دیکھ رہے ہیں۔گزشتہ کچھ عرصے میں 17 کے قریب فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ مزید 350 لوگ اپنا گھر کھونے کے خوف میں مبتلا ہیں۔جس کی وجہ اسرائیل کا آئندہ دنوں میں مزید 70 کے قریب عمارتیں ڈھانے کا منصوبہ ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام تر قانونی دباو کے باوجود اسرائیلی حکام نے مقامی فلسطینیوں کو اپنے گھر گرانے کے نوٹس جاری کیے کہ وہ اپنے گھر خود مسمار کردیں جو کہ ایک غیر قانونی اور ظالمانہ عمل ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ گھروں کی مسلسل مسماری اور فوجی تشدد بہت سارے فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور آبائی علاقے سے دربدر ہونے پر مجبور کر سکتا ہے۔

Tags: اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطین گھروں کو تابہی سے روکنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.