• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ مندوب نیکولائی ملاڈی نوف کی نیتن یاھو سے ملاقات

جمعرات 28-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6256
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی نیکولائی ملاڈی نوف نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو اور اقوام متحدہ کے امن مندوب کے درمیان ہونے والی بات چیت میں علاقائی صورت حال، غزہ کی پٹی میں امن وامان کی خراب صورت حال اور مشرق وسطیٰ کے دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب نے امریکی مشیر جارڈ کوشنر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب جیسن گرین بیلٹ کے دورہ مشرق وسطیٰ کے چند روز بعد اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ امریکی مندوبین مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ کے نفاذ پر علاقائی ممالک سے بات چیت کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بنجمن نیتن یاھو اور اقوام متحدہ کے ایلچی کے درمیان ہونے والی بات چیت میں بھی امریکا کے مجوزہ امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ادھر اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ قبرص کی ایک بندرگاہ پر غزہ کی پٹی کو سامان کی ترسیل کی تجویز سے اتفاق ہے مگر غزہ کو سامان کی ترسیل کے عمل کی نگرانی اسرائیل خود کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ مندوب نیکولائی ملاڈی نوف کی نیتن یاھو سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.