• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افریقا سے ایک ہزار صیہونیوں کو فلسطین میں بسانے کی منظوری

جمعرات 11-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6094
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے افریقی ملک ایتھوپیا سے ایک ہزار ’فلاشا‘ (حبشی) صیہونیوں کو مقبوضہ فلسطین میں آباد کرنے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کہا جاتا ہے کہ انیسویں صدی میں ایتھوپیا کے فلاشا نسل کے صیہونیوں کو جبرا مذہب  تبدیل کرکے عیسائی بنا دیا گیا تھا۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ ہم فلاشا نسل کے ایک ہزار صیہونیوں کو اسرائیل میں آباد ہونے کی اجازت دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ ایتھوپیا کے 80 ہزار صیہونی سنہ 1984ء سے 1991ء کے دوران مقبوضہ فلسطین میں لا کر بسائے گئے۔ اس وقت فلسطین میں بسائے گئے فلاشا صیہونیوں کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieافریقا سے ایک ہزار صیہونیوں کو فلسطین میں بسانے کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.