• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے نئے سفیر نے اردن میں سفارتی اسناد پیش کر دیں

منگل 04-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11914
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن میں نئے اسرائیلی سفیر نے اپنی سفارتی اسناد اردنی حکومت کو پیش کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اردن میں نئے اسرائیلی سفیر کی سفارتی اسناد کی پیش کاری کے حوالے سے عمان کے شاہی محل میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں اردنی وزارت خارجہ اور دیگر اہم شعبوں کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ تقریب میں اسرائیل کا قومی ترانہ ’ھتکفاہ‘ بھی پیش کیا گیا۔

اس موقع پر اسرئیلی سفیر امیر فائسپروڈ نے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ انہوں نے تقریب سے خطاب میں توقع ظاہر کی کہ اردن اور اسرائیل باہمی اختلافات بھلا کر تعلقات کےایک نئے دور کا اغاز کریں گے۔

بعد ازاں اسرائیلی سفیر کی سفارتی اسناد اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے سامنے بھی پیش کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے نئے سفیر نے اردن میں سفارتی اسناد پیش کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.