• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر برطانیہ کو تشویش ہے، جیمز کلیوری

ہفتہ 07-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر برطانیہ کو تشویش ہے، جیمز کلیوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے  جاری مسمار ی مہم  سیکڑوں فلسطینی  متاثر ہورہے ہیں جس پر برطانیہ کو تشویش ہے۔

برطانیہ کے مشرق وسطی کے وزیر ، جیمز کلیوری نے   قابض صیہونی فوج اور بلدیہ کے مشترکہ آپریشن میں مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے "حمصتہ البقيعہ” کی مسمار ی پر اپنے جاری بیان میں شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ    اسرائیل کے اس اقدام سے نہتے فلسطینیوں  کو شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،  انھوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وباء کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی صورتحال میں  فلسطینیوں کو بے گھر کرنا  تشویشناک ہے ۔

کلیورلی نے مزید کہا ، "سنہ 2020 کے  بعد سے قابض صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات اور املاک مسمار کرنے کی مہم بلند ترین سطح  پر پہنچ گئی ہے میں اسرائیل کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ انہدام پالیسی کو روکیں ، اور فلسطینیوں کو مغربی کنارے  میں ان کے آبائی علاقوں میں  رہائش کی راہ  ہموار کریں۔”

Tags: جیمز کلیوریحمصتہ البقيعہصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.