اقوام متحدہ میں کویت کے وفد کے سربراہ نے خاص طور پر مشرق وسطی کے علاقے سے ایٹمی ہتھیاروں کو پوری طرح ختم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایٹمی ہتھیار رکھ کر ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق تمام بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کیا ہے۔
صیہونی حکومت کہ جو دو سو زیادہ ایٹمی وار ہیڈ رکھ کر علاقے اور دنیا کے لئے ایک خطرہ بنی ہوئی ہے ، اب تک اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کی اجازت بھی نہیں دی ہے۔