• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف

پیر 04-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11075
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکام نے فلسطین کے مزاحتمی گروہوں کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کے اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کو صیہونی ٹھکانوں پر فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے راکٹوں، میزائلوں اور مارٹر گولوں کے حملوں کے بعد غاصب صیہونی آبادی اشکلون کی کونسل کے سربراہ گادی یارکونی نے کہا ہے کہ ان حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کا اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم ناکارہ ثابت ہوا ہے۔

اس سے پہلے اسی صیہونی کالونی کی کونسل کے ایک اور عہدیدار گادی یرقونی نے بھی کہا تھا کہ فلسطینی گروہوں کے ذریعے میزائلوں اور راکٹوں کے جوابی حملے آئرن ڈوم کے ناکارہ ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔

مذکورہ صیہونی عہدیدار نے کہا تھا کہ اب اس سسٹم کے بجائے اسرائیلی فوج کو کسی نئے سسٹم کی فکر کرنی چاہئے- کچھ عرصے قبل ایک صیہونی تجزیہ نگار ایلون بن ڈیوڈ نے بھی کہا تھا کہ حماس کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جو آئرن ڈوم کو بائی پاس کر سکتے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی جہادی اور مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں غزہ کی سرحد کے قریب صیہونی ٹھکانوں پر بارہا راکٹوں، میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.