• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی کوشش نیا سائیکو پیکو معاہدہ کرنا ہے۔بحرینی تجزیہ نگار

جمعہ 05-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی کوشش نیا سائیکو پیکو معاہدہ کرنا ہے۔بحرینی تجزیہ نگار
13
SHARES
1
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )خلیجی ریاست بحرین کے ایک سینئر دانشور   محمد فخرو کا کہنا ہے کہ امریکا کی نام نہاد صدی ڈیل نہ صرف فلسطین بلکہ پورے خطے کے لیے انتہائی مضر ہے۔انہوں نے کہا  کہ اسرائیل کی کوشش ہے کہ وہ خطے میں تقسیم در تقسیم ک لیے ایک سائیکو پیکو طرز کا نیا معاہدہ کرے،اور اسرائیل کے اس گھناونے منصوبے میں دیگر عرب ممالک بھی اسکے ساتھ ہیں۔

 بحرینی تجزیہ نگار محمد فخرو نے مراکش کے شہر اصیلہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں‌ کہا کہ عرب ممالک کو امریکا اور اسرائیل کے مجوزہ امن منصوبے کے حوالے سے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔

محمد فخر و جو بحرین کے سابق وزیر تعلیم بھی رہ چکے ہیں، کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل عرب ممالک کے داخلی اور خارجہ امور پر اثر انداز ہو کر ایک نیا سائیس پیکو معاہدہ کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں‌ نے کہا کہ خطے کے اندر کی طاقتوں میں اسرائیل فلسطینی اراضی پراپنا قبضہ مستقل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

یاد رہے کہ بدنام زمانہ ‘سائیس پیکو’ معاہدہ 16 مئی 1916ء کو برطانیہ اور فرانس کےدرمیان طے پایا تھا۔ اس منصوبے کا مقصد مشرق وسطیٰ کے ممالک کو باہم تقسیم کرنا اوران پرقبضہ کرنا ت

Tags: بحرینی تجزیہ نگارسائیکو پیکو طرز معاہدہمحمد فخرو
Share13TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.