• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی خلائی صنعت پر کاری ضرب

جمعہ 02-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4234
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عاموس چھے سیٹلائٹ کی تباہی سے صیہونی حکومت کی خلائی صنعت پر کاری ضرب لگی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے خلائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ایک خلائی مرکز میں اس کے مواصلاتی سیٹلائٹ عاموس چھے میں دھماکے سے اسرائیلی خلائی صنعت کو شدید دھچکا لگا ہے۔

پرائیویٹ کمپنی اسپیس ایکس کا ایک راکٹ ہفتے کو اسرائیل کا عاموس چھے سیٹلائٹ خلا میں لے جانے والا تھا لیکن جمعرات کو ہی امریکی ریاست فلوریڈ ا میں عاموس چھے اور فالکن سیٹلائٹ کیریئر نو میں دھماکہ ہو گیا۔

اسرائیل کے خلائی ادارے کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے عاموس چھے سیٹلائٹ سے اس کو دو سو ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے اور اسرائیل کی خلائی صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا ہے- صیہونی حکومت کے خلائی ادارے کے سربراہ اسحاق بن اسرائیل نے کہا ہے کہ اس سیٹلائٹ کی تباہی سے غیر معمولی نقصان ہوا ہے اوراگراس کی تلافی نہ کی گئی تو اسرائیل کے خلائی ادارے کا مستقبل ابہام سے دوچار ہوجائے گا- ان کا کہنا تھا کہ اس سیٹلائٹ کی جگہ دوسرے سیٹلائٹ کی تیاری میں کم سے کم تین سال کا عرصہ لگے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی خلائی صنعت پر کاری ضرب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.