• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی حمایت پر جنوبی افریقہ کی بلدیاتی عہدیدار کی رکنیت معطل

بدھ 13-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11216
0
SHARES
0
VIEWS

جوہانسبرگ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقہ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر ’جوہانسبرگ‘ کی انتظامیہ نے کونسل کی ایک سرکردہ خاتون رکن کی جانب سے کھل کر اسرائیل کی حمایت پر سخت ایکشن لیا ہے اور اس کی بلدیاتی کونسل کی رکنیت معطل کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جوہانسبرگ بلدیاتی کونسل کی رکن مفوفالاٹزی نے ایک بیان میں اسرائیل کی حمایت کی اور ’جوہانسبرگ‘ کو اسرائیل کا دوست شہر قرار دیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں فالاٹزی نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میں کھل کر اسرائیل سے اپنی دوستی کا اظہار کروں۔ میں جوہانسبرگ کو اسرائیل کا دوست شہر قرار دیتی ہوں۔

مفوفا لاٹزی کے بیان پر شہر کے میئر ھیرمن ماشابا نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس کی بلدیاتی کونسل کی رکنیت معطل کردی اور اسے حاصل تمام مراعات بند کردی ہیں۔

خیال رہے کہ فالاٹزی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک الائنس کی رکن ہیں اور یہ جماعت جوہانسبرگ کی  اقتصادی طورپر مضبوط جماعت سمجھی جاتی ہے۔

اپوزیشن جماعت قضیہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حامی ہے۔ گذشتہ مہینے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 62 فلسطینی مظاہرین کی شہادت کے بعد جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے بہ طور احتجاج اپنا سفیر واپس بلا لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی حمایت پر جنوبی افریقہ کی بلدیاتی عہدیدار کی رکنیت معطل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.