• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی جعلی ریاست آج بھی کمزور پوزیشن پر ہے: حسین امیرعبداللہیان

پیر 29-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10022
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو فلسطین اور علاقائی امن کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امورحسین امیرعبداللہیان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونیوں کی جعلی ریاست آج اپنی سب سے کمزور پوزیشن پر ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور غیر قانونی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے لیے امریکی صدر کی حالیہ کوششیں ایک پریشان کن خواب کی طرح ہیں۔

حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جو مزاحمتی تحریک کے خوف سے اپن ارد گرد کنکریٹ کی دیواریں کھڑی کرکے اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر چند داعش نے اسلامی ممالک کی تباہی کے لیے اس ناجائز ریاست کی بڑی حمایت کی لیکن فی الحال تل ابیب اپنی سب سے کمزور پوزیشن میں ہے۔

عبداللہیان کا کہنا تھا کہ آل سعود اور ٹرمپ بھی اسرائیل کی اس بگڑتی ہوئی صورتحال میں اس ناجائز ریاست کو نہیں بچا سکتے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی جعلی ریاست آج بھی کمزور پوزیشن پر ہے: حسین امیرعبداللہیان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.