• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف امریکا کے یہودیوں کا مظاہرہ

ہفتہ 31-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5515
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کے یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اجتماع کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکا کے یہودیوں کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے باہر اجتماع کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے ذریعے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر پر فوری طور پر روک لگائے جانے کا مطالبہ کیا- ان امریکی یہودیوں کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی سرزمینیں فوری طور پر فلسطینیوں کو واپس لوٹائی جائیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گذشتہ جمعے کو اس قرارداد کی منطوری د ی تھی جس میں فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو روک دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس قرارداد کے حق میں سلامتی کونسل کے چودہ ارکان نے ووٹ دیئے جبکہ امریکا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا تھا۔

اس قرارداد میں صیہونی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں منجملہ مشرقی بیت المقدس میں صیہونی بستیوں کی تعمیر فوری طور پر بند کر دے- صیہونی حکومت بڑے پیمانے پر صیہونی بستیاں تعمیر کر کے فلسطین میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنا اور فلسطینی علاقوں کو صیہونی رنگ دینا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف امریکا کے یہودیوں کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.