• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی بڑی تجارتی کمپنی قاتل صہیونی فوجی کی حمایت میں پیش پیش

اتوار 05-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5942
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں میں سرگرم اسرائیل کی ایک بڑی تجارتی کمپنی’رامی لیوی‘ نے ایک فلسطینی نوجوان کے قتل میں مجرم قرار دیے گئے صہیونی فوجی کی حمایت میں مہم شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’رامی لیوی‘ اندرون فلسطین کے شہروں میں کئی کاروباری مراکز خوراک مہیا کرنے والی ایک بڑی چین ہے۔

حال ہی میں کچھ لوگوں نے بتایا کہ وہ رامی لیوی اسٹوروں پر گئے تو وہاں پر جگہ جگہ فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کے قاتل اسرائیلی فوجی الیور ازاریا کی تصاویر چسپاں تھیں۔

اس کے علاوہ کمپنی کی جانب سے اپنے گاہکوں کو ایسے تھیلوں میں سامان ڈال کر دیا جا رہا تھا جن پر ازاریا کی تصاویر پرنٹ کی گئی ہیں۔

ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ رامی لیوی نامی سپر اسٹور کے مختلف مراکز سے الیور ازاریا  کی تصاویر والے بیگ گاہکوں کو مفت میں دیے جا رہے ہیں۔ اس مہم کا مقصد الیور ازاریا کی حمایت میں مہم چلانا ہے۔

حال ہی میں کچھ لوگوں نے بتایا کہ وہ رامی لیوی اسٹوروں پر گئے تو وہاں پر جگہ جگہ فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کے قاتل اسرائیلی فوجی الیور ازاریا کی تصاویر چسپاں تھیں۔ اس کے علاوہ کمپنی کی جانب سے اپنے گاہکوں کو ایسے تھیلوں میں سامان ڈال کر دیا جا رہا تھا جن پر ازاریا کی تصاویر پرنٹ کی گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی بڑی تجارتی کمپنی قاتل صہیونی فوجی کی حمایت میں پیش پیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.