• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی بدنام زمانہ اور صیہونی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

جمعہ 16-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10197
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیداری اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شہید عماد مغنیہ کی شہادت کی دسویں برسی کے موقع پر خطاب میں ماضی میں فلسطین کے دفاع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ اور غاصب حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا امریکہ دنیا کے اس طرف سے آکر ہمارے علاقہ میں عراق، شام، فلسطین ، لبنان ، یمن اور دوسرے ممالک کے مسلمانوں کے لئے مشکلات کھڑی کررہا ہے اور اگر ہم عراقی، فلسطینی ، شامی ، لبنانی مسلمانوں کے دفاع کے سلسلے میں تعاون فراہم کریں تو بعض افراد یہ آواز بلند کرتے اور شور مچاتے ہیں کہ ہمارا ، عراق، شام ، فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں سے کیا تعلق ہے۔ ہمیں ان کا ساتھ نہیں دینا چاہیے ۔

ڈاکٹر ولایتی نے کہا کہ یہ وہی بات ہے جو امریکہ اور اس کے اتحادی کہتے ہیں اور بعض عناصر ان کی باتیں ملک کے اندر دہراتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں خطے میں امریکہ کی مداخلت کو روکنے کے سلسلے میں تلاش و کوشش جاری رکھنی چاہیے ۔

ہمیں فلسطین کے مسلمانوں کو تعاون فراہم کرنا چاہیے ، ہمیں امریکہ کے مقابلے میں علاقہ کے مسلمانوں کا بھر پور تعاون کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکہ کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی اتحاد کامظاہرہ کرنا چاہیے۔امریکہ کے ساتھ تعاون اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی بدنام زمانہ اور صیہونی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.