• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کو روس کا انتباہ

پیر 07-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8167
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام کے جنوبی علاقے میں روسی افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنوبی شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی تو پھر روس کو معلوم ہے کہ اس کے تدارک کے لئے کیا کرنا چاہئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل نمبر دو نے جنوبی شام میں روسی فوج کے ڈپٹی کمانڈر الیکسی کوزین کے حوالے سے خبردی ہے کہ روسی فوج نے کہا ہے کہ تل ابیب کو شام میں کسی حملے کا آغاز نہیں کرنا چاہئے بلکہ اسے اس جنگ بندی کی پابندی کرنی چاہیے۔

روسی کمانڈر نے کہا ہےکہ روس نے فائربندی کے اس سمجھوتے کے بارے میں اسرائیل پر واضح کردیا ہے کہ اگر صہیونی حکومت نے جنوبی شام میں حملے کے لئے خود سرانہ فیصلہ کیا تو روس اس سمجھوتے کے نفاذ کے ضامن کی حیثیت سے اسرائیل سے خود نمٹے گا۔

جنوبی شام میں جنگ بندی کے سلسلے میں اسرائیل نے اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے اور اس نے اس سمجھوتے کے نفاذ پر روس کے نگراں کردار پر اعتراض بھی کیا ہے کیونکہ اسرائیل کسی بھی قیمت پر شام میں امن دیکھنا نہیں چاہتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کو روس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.