• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا وادی گولان میں جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ہفتہ 29-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6983
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام سے چھینے گئے وادی گولان میں ایک مبینہ جاسوس طیارے کو مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فوجی تنصیبات پر اسرائیلی بمباری کے کچھ دیر بعد پیش آیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’پیٹریاٹ ائر ڈیفنس سسٹم‘ نے وادی گولان کی فضاء میں ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کو نشانہ بنا کر اسے مار گرایا۔ تاہم اس واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی اسرائیل کے علاقے صفد میں مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے فضاء میں گذرنے والے دو میزائل دیکھے جس کے بعد ایک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی تاہم یہ واضح نہیں ہوا کہ ان میزائلوں کا ہدف کیا تھا۔

ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ فوج نے میزائل حملوں سے ایک جاسوسی طیارہ مار گرایا ہے جس کا ملبہ شام کے اندر گرا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کا وادی گولان میں جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.