• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا لبنان کی سرحد پر زیرزمین سرنگوں کی موجودگی کا دعویٰ

پیر 02-02-2015
in عالمی خبریں
0
plf israel-labanon
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ‌ کیا ہے کہ لبنان کی سرحد پر زیرزمین سرنگوں کی موجودگی کا پتا چلا ہے۔ یہ سرنگیں لبنان اور اسرائیل کی یہودی کالونی "زرعیت” تک کھودی گئی ہیں۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل "0404” کی رپورٹ‌ کے مطابق فوج اور خفیہ اداروں کو مصدقہ معلومات ملی ہیں جن میں پتا چلا ہے کہ لبنان کی سرحد کے قریب واقع "زرعیت” یہودی کالونی کے نیچے تک سرنگیں ‌کھودی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو زیرزمین کھدائیوں سے کھدائی کا ایک آلہ بھی ملا ہے۔ اس کے علاوہ متعدد اطراف میں سرنگیں بھی کھودی گئی ہیں۔ فوج خفیہ کیمروں کی مدد سے سطح زمین پر کسی قسم کی نقل وحرکت کا پتا لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے حال ہی میں سرحدی علاقے میں سرنگوں کی تلاش کا آپریشن شروع کیا تو انہیں مبینہ طور پر لبنانی مزاحمت کاروں اور حزب اللہ کی جانب کھودی گئی سرنگیں ملی ہیں۔ حزب اللہ کی جانب سے یہ سرنگیں اپنے مزاحمت کاروں کو اسرائیل میں داخل کرنے اور صہیونی فوج پر حملوں ‌کے لیے کھود رکھی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.