• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا حماس پر کشیدگی کی آگ بھڑکانے کا الزام

جمعرات 14-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1861
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی داخلی سلامتی کے ذمہ داری خفیہ ادارے’شاباک‘ کے سربراہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک فتح محمود عباس کے جانے کے انتظار میں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’شاباک‘ کے چیف نداف ارگمان نے کنیسٹ کی خارجہ اور سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کےدوران پیش کی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اورالقدس میں 240 فدائی حملے ناکام بنائے ہیں۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ حماس غرب اردن اور القدس میں کشیدگی میں اضافے میں ملوث ہے۔ رپورٹ میں مسٹر نداف ارگمان کا دعویٰ ہے کہ تحریک فتح صدر محمود عباس کے عہد صدارت کے اختتام کے انتظار میں ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوج نے فلسطینی شہروں میں 11 فدائی حملے، 10 اغواء کی کارروائیاں، 60 فائرنگ کے واقعات اور 300 دیگر مزاحمتی کارروائیاں ناکام بنائی ہیں۔

اسرائیلی خفیہ ادارے نے حماس پر غرب اردن اور بیت المقدس میں کشیدگی میں اضافے کا الزام عائد کیا۔

اسرائیلی سیکیورٹی ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت میں یہ شعور پختہ ہو رہا ہے کہ صدر محمود عباس کا دور ختم ہونے کو ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تحریک فتح کی قیادت صدر محمود عباس کے متبادل کی تلاش میں مصروف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.