• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے قبلہ اوّل کے بعد مسجد ابراہیمی کی بنیادیں بھی کھوکھلی کرنا شروع کردیں

جمعہ 04-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0528
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے ایک منظم پالیسی کے تحت قبلہ اوّل کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کے لیے اس کے نیچے کھدائیوں کے بعد اب مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد حرم ابراہیمی کی بنیادوں کی بھی کھدائی شروع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے وزیر الشیخ یوسف ادعیس نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں صہیونی فوجیوں نے مسجد ابراہیمی کی بنیادوں میں کھدائیوں کا آغاز کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ایک منظم حکمت عملی کے تحت قبلہ اوّل کے بعد اب مسجد ابراہیمی کی بنیادوں کو کمزور کرنا شروع کیا ہے۔ فلسطینی وزیر نے مسجد ابراہیمی کی بنیادوں میں کی جانے والی کھدائیوں کو فلسطین میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا۔

الشیخ یوسف ادعیس نے کہاکہ صہیونی ریاست اپنی ناپاک خواہشات اور سازشوں کی تکمیل کے لیے فلسطین کے تمام مقدس مقامات ختم کرنے کے درپے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے قبلہ اوّل کے بعد مسجد ابراہیمی کی بنیادیں بھی کھوکھلی کرنا شروع کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.