• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے غرب اردن میں سیکڑوں نئے انٹینے نصب کر دیے

پیر 13-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11695
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق صیہونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کو جدید مواصلاتی سہولیات کے لیے جگہ جگہ سیکڑوں نئے انٹینے نصب کردیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ اسرائیلی وزیر برائے مواصلات ایوب القرا، غرب اردن میں سیکیورٹی امور کی نگران کمیٹی کے چیئرمین موطی یوگیو اور کئی دوسرے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں غرب اردن میں 15 مقامات پر 65 نئے موبائل فون ٹاور اور موصلاتی کنکشن کو بہتر بنانے کےلیے انٹینے نصب کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غرب اردن میں سیکڑوں نئے انٹینے نصب کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.