• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں سرکاری دفتروں پر کمپیوٹر وائرس کا حملہ

ہفتہ 27-10-2012
in عالمی خبریں
0
plf israeli pcs
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت کے متعدد دفاتر میں استعمال ہونے والے کمپیوٹروں پر گزشتہ ہفتے وائرس کا حملہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حملے میں ‘ٹروجان ہارس’ نامی وائرس کو متعدد حکومتی وزارتوں کے سروز کے ذریعے داخل کیا گیا۔

عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق ‘ٹروجان ہارس’ وائرس ای میل اٹیچمنٹ فائلز کے ذریعے ارسال کیا گیا۔ ان ای میلز کے عنوان میں اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف بینی گانٹز کا نام تحریر تھا۔

اخبار کے مطابق ‘بینی گاٹنز’ وائرس دراصل سائبر حملے کا سبب ہے جس کے باعث اسرائیلی پولیس کو اپنے اور دیگر سرکاری اداروں کے کمپیوٹرز سویلین نیٹ ورک سے الگ کرنے پڑے۔ اعلی حکومتی عہدیداروں کے حوالے ہارٹز اخبار نے مزید بتایا کہ پولیس پر وائرس حملے کے مضمرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.