• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں ترکی خاتون سیاح پر دہشت گردی کے تحت فرد جرم عائد

پیر 09-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11457
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے زیرحراست ترک خاتون سیاح پر دہشت گرد تنظیم سے وابستگی اور صیہونی ریاست کو خطرے میں ڈالنے میں ڈالنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک خاتون شہری ایبرو اوزکان کو اسرائیلی فوج نے گیارہ جون 2018ء کو اللد ہوائی اڈے سے استنبول  جاتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔

اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ کے مطابق 27 سالہ اوزکان کو خفیہ ادارے شاباک کے اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا۔ ان پر اسرائیلی ریاست کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے اور ایک دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

ترک خاتون کے وکیل دفاع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام نے ازکان پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے تعلق کا الزام عائد کیا ہے تاہم  ازکان نے تمام الزامات مسترد کردیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں ترکی خاتون سیاح پر دہشت گردی کے تحت فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.