• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل میں اردنی خاتون لاپتہ،اردنی حکومت کا بحفاظت واپسی کا مطالبہ

ہفتہ 24-08-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل میں اردنی خاتون لاپتہ،اردنی حکومت کا بحفاظت واپسی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل میں  اردن کی خاتون شہری لاپتہ۔اردنی وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  اسرائیل سے خاتون کی بحفاظت واپسی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ نے  جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ  اسرائیل میں ایک خاتون شہری کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں خاتون ھبہ عبدالباقی کی گرفرفتاری باعث تشویش ہے۔ اردن اس واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسرائیلی حکام کے ساتھ رابطے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیان القضاۃ نے کہا کہ تل ابیب میں اردنی قونصل خانے کی طرف سے جمعرات کے روز اسرائیلی حکام کے ساتھ رابطہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ کہ اردنی خاتون شہری کو اسرائیلی پولیس نے دو روز پیشتر مقبوضہ فلسطین سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے واقعے کے بعد اردن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: اسرائیل میں اردنی خاتون لاپتہ،اردنی حکومت کا بحفاظت واپسی کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.