• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے واپس جانے والے صیہونیوں کی تعداد میں اصافہ

بدھ 15-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11715
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل آنے والے یہودیوں کے مقابلے میں واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار سے نشاندھی ہوتی ہے مزید سولہ ہزار دوسو افراد اسرائیل چھوڑ کے دنیا کے دیگر ملکوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔ سن دوہزار پندرہ میں بھی سولہ ہزار سات سو یہودی اسرائیل چھور کر چلے گئے تھے۔

اسرائیل کے محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں دنیا بھر سے لاکر بسائے گئے یہودیوں کے مقابلے میں اسرائیل سے جانے والے یہودیوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔سیکورٹی، اقتصادی اور سماجی نا انصافیوں کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے یہودیوں کی معکوس مہاجرت کی اہم ترین وجہ قرار دیا جارہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.