• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے مقابلے کے لئے حزب اللہ لبنان کی آمادگی

بدھ 25-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1481
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت مکمل طور پر آمادہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے، پچیس مئی سن دوہزار میں صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کو آزاد کرانے اور تحریک مزاحمت کی عید کی سالگرہ کی مناسبت سے لبنان کے جوانوں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل، حزب اللہ سے منھ کی کھانے کے بعد اب اگر پھر سے کسی بھی جارحیت کا مرتکب ہوتا ہے تو اسے حزب اللہ کے جوان دنداں شکن جواب دیں گے۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ صیہونیوں کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی، لبنانیوں کے لئے ایک عظیم کامیابی تھی۔

واضح رہے کہ پچیس مئی سن دوہزار میں حزب اللہ لبنان کے جیالوں نے لبنان سے صیہونیوں کو نکال کر لبنان کے وسیع مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرالیا تھا۔ اسی مناسبت سے پچیس مئی بدھ کی سہ پہر کو، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.