• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل داخلی محاذ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا:صہیونی وزیر داخلہ

جمعہ 03-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1574
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیرداخلہ آریہ درعی نے کہا ہے کہ ملک کا داخلی محاذ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی جنگ کے لیے تیار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیرداخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ کے لیے داخلی محاذ کے لیے تیار ہونا ضروری ہے۔ اس لیے موجودہ حالات میں اسرائیل کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں کسی بھی جنگ کے لیے وزیرداخلہ کی موافقت ضروری ہے۔ اگر وزیرداخلہ کسی جنگ کی حمایت کرے تو کسی بھی محاذ پر جنگ چھیڑی جا سکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیرداخلہ نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا تھا ہے کہ اسرائیل کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہے اور اسی جنگ کے حوالے سے فوج کی جنگی مشقیں جاری ہیں۔

وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل کسی بھی حماس اور حزب اللہ سمیت ہر محاذ پر لڑائی کے لیے تیار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.