• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل جنگی مجرم، اقوام متحدہ کے رپورٹر مائیکل لینک کا اعلان

جمعرات 04-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112103
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر مائیکل لینک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انھوں نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے جاری قتل عام کو انسانی حقوق کی پامالی اور انسانی عزت و وقار کے منافی قرار دیا ہے۔

مائیکل لینک نے کہا ہے کہ فلسطینی مظاہرین اسرائیل کے لئے خطرہ شمار نہیں ہوتے پھر بھی اسرائیل کے فوجی فلسطینی مظاہرین کو اپنی فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل، جنیوا سمجھوتے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ مائیکل لینک نے امید ظاہر کی کہ غزہ میں چھے ماہ کے دوران فلسطینیوں کے ہونے والے قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی جانب سے مکمل تحقیقات کی جائے گی اور مجرموں کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

اس سے قبل بھی مائیکل لینک اور اسی طرح رہائشی امور کی خصوصی رپورٹر لیلانی فرحہ نے ایک بیان میں غرب اردن کے علاقے خان الاحمر میں فلسطینیوں کے مکانات کئے جانے کے بارے میں صیہونی عدالت کے فیصلے پر سخت خبردار کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.