• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن امریکا کی بدستور ترجیح ہے:مائیک پومپیو

منگل 01-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10820
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی، فلسطینی تنازع کا حل ٹرمپ انتظامیہ کی بدستور ترجیح ہے ۔البتہ امریکا اس بات سے متفق نہیں کہ یہ دیرینہ تنازع مشرقِ اوسط میں عدم استحکام کا بنیادی سبب ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سوموار کو عمان میں اردنی ہم منصب ایمن صفدی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انھوں نے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کا دوبارہ آغاز کریں ۔انھوں نے کہا کہ امریکا تنازع کا دو ریاستی حل قبول کرنے کو تیار ہے۔ان کے بہ قول یہ مذاکرات کا ممکنہ نتیجہ ہوسکتا ہے۔

مسٹر پومپیو نے غزہ میں نہتے فلسطین مظاہرین کے خلاف گذشتہ ایک ماہ کے دوران میں صیہونی فوج کے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اسرائیل پر تنقید سے گریز کیا ہے۔ اس کے بجائے انھوں نے کہا:’’ امریکا اسرائیل کے حقِ دفاع کا مکمل حامی ہے‘‘۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحدی علاقے میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے 46 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں ۔غزہ کے ہزاروں مکین لاکھوں فلسطینی مہاجرین کے حق واپسی کی حمایت میں مظاہرے کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.