• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پولیس کی جانب سے نیتن یاھو پر کرپشن الزامات کی خفیہ تحقیقات

منگل 14-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1678
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حال ہی میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کرپشن کے الزامات کے بعد پولیس نے خفیہ طور پر ان الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم ان کی تفصیلات منظرعام پرنہیں لائی جا رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کرنے والی ’’اھاف 433‘‘ نامی پولیس کی یونٹ سرگرم ہے جو خفیہ طور پر وزیراعظم کی مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کر رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے پولیس اور انسداد بدعنوانی کے محکمے کے حکام مشترکہ طور پر وزیراعظم کے خلاف جاری تحقیقات میں حصہ لے رہے ہیں، تاہم ان تحقیقات کی تفصیلات سے ذرائع ابلاغ کو مطلع نہیں کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم سے ہونے والی تحقیقات کی براہ راست نگرانی پراسیکیوٹر جنرل افیخائی منڈلبلیٹ اور انسپکٹرجنرل پولیس رونی الشیخ خود کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ چند ہفتے قبل اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف عدالت میں دائر ایک درخواست میں الزام عائد کیا گیا تھا انہوں نے اپنے گھروں کی تعمیر اور تزئین و آرائش کی آڑ میں قومی خزانے کو پھکی لگائی اور غیرقانونی طورپر رقوم حاصل کی تھیں۔

قبل ازیں اسرائیل کے اسٹیٹ کنٹرولر کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی تھی جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ نے قومی خزانے سے اپنے گھروں کی تعمیرو آرائش کے لیے بھاری رقوم حاصل کی تھیں۔ اس کےعلاوہ وزیراعظم نے فرانس کے ایک یہودی ارب پتی سے بھی ذاتی ضروریات کے لیے بھاری رقم حاصل کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی جانب سے نیتن یاھو پر کرپشن الزامات کی خفیہ تحقیقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.