• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر زراعت کی القدس میں آباد فلسطینیوں کی بے دخلی کی تجویز

جمعہ 13-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11481
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیر زراعت اور شدت پسند سیاست دان ‘اوری ارئیل’ نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ 40 سال سے مشرقی بیت المقدس میں آباد فلسطینی بدوؤں کو نکال باہر کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ‘ہارٹز’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر زراعت مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی بدوؤں کے وجود سے انکاری ہیں۔

اسرائیلی وزیر نے معالیہ ادومیم صیہونی کالونی میں مزید وسیع پیمانے پر صیہونیوں کے لیے مکانات کی تعمیر  اور ‘معالیہ ادومیم B’ کے قیام کی بھی تجویز دی جس میں ایک لاکھ سے ایک لاکھ 20 ہزار دونم فلسطینی رقبہ شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر کی طرف سے مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی کی تجویز ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دوسری جانب اسرائیلی سول انتظامیہ نے بیت المقدس کے نواحی علاقے خان الاحمر اور کفار ادومیم صیہونی کالونی کے قریب فلسطینی بدوؤں کو نکال باہرکی مہم شروع کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر زراعت کی القدس میں آباد فلسطینیوں کی بے دخلی کی تجویز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.