• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی کرپشن کے خلاف آئندہ ہفتے دوبارہ تحقیقات کا آغاز

ہفتہ 30-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5890
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عاید کیے گئے کرپشن کے الزامات کی آئندہ ہفتے سے دوبارہ تحقیقات کی تیاری شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے جمعہ کے روز اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پولیس کو توقع ہے کہ نیتن یاھو کی کرپشن کی از سرنوع تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگی اور وہ آئندہ ہفتے وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے کیسز کی چھان بین دوبارہ شروع کرے گی۔

اخبار کے مطابق آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والی تحقیقات میں پولیس ’پیزک‘ ٹیلی کام کمپنی کو وزیراعظم کی طرف سے دی جانے والی سہولیات اور ’والا‘ ویب سائیٹ کے مالک شاؤل الوفیٹچ جو پیزک کمپنی کے سابق دائریکٹر جنرل رہ چکے کو دی جانے والی مراعات پر توجہ مرکوز کرے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی میڈیا میں یہ کیس ’مقدمہ 4000‘ کے نام سے مشہور ہے۔

گذشتہ مارچ میں اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے وزیراعظم کے ایک سابق قریبی ساتھی حیفیٹز کا بیان بہ طور وعدہ معاف گواہ قلم بند کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم کی کرپشن کے خلاف آئندہ ہفتے دوبارہ تحقیقات کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.