• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو وزارت مواصلات کا قلم چھوڑنے پرمجبور

جمعرات 16-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6081
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ بدعنوانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نے اپنے پاس رکھے وزارت مواصلات کا قلم دان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ چند روز میں وزیراعظم مواصلات کا قلم دان چھوڑ دیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے خلاف جاری کرپشن کیس’2000‘ کی جاری تحقیقات کے دوران وزیراعظم نیتن یاھو نے مواصلات کا قلم دان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت مواصلات کا قلم دان چھوڑنے کے بعد یہ عہدہ کسے ملے گا اس کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ تاہم موجودہ وزیر ثقافت میری ریگیو اور سابق وزیر زاحی ہنگبی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ وزیراعظم نیتن یاھو وزارت مواصلات کا قلم دان تو چھوڑ رہے ہیں مگر یہ عہدہ چاہے ان کی اپنی پارٹی کے کسی دوسرے رکن کے پاس ہو یا کسی دوسری جماعت کو سونپا جائے نیتن یاھو وزارت مواصلات میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو وزارت مواصلات کا قلم چھوڑنے پرمجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.