• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی نے عالمی دباؤ کے بعد غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی بحال کر دی

پیر 02-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1210
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے اقوام متحدہ اورعالمی اداروں کے دباؤ کے بعد فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی کو سیمنٹ اور دیگر تعمیراتی سامان کی سپلائی بحال کردہ ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی حکومت نے اپریل کے اوائل میں غزہ کو سیمنٹ کی ترسیل یہ کہہ کر بند کر دی تھی کہ تعمیراتی سامان غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے فوجی استعمال کے کام آ رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی حکام نے غزہ کو سیمنٹ اور دوسرے تعمیراتی سامان کی سپلائی بحال کر دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ کو سیمنٹ کی ترسیل بحال رکھی جائے گی۔ غزہ کو تعمیراتی سامان کی سپلائی کی بحالی کا فیصلہ وہاں پر جنگ سے تباہ ہونے والے گھروں اور دیگر املاک کی تعمیر کی خاطر کیا گیا ہے۔

ادھر اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ غزہ میں سیمنٹ کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے رابطہ کار برائے انسانی حقوق رابرٹ یائر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ دعویٰ کہ غزہ میں سیمنٹ فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ لگ رہی ہے جسے وہ اپنے فوجی مراکز کی تعمیر کے لیے استعمال کر رہے ہیں قطعی بے بنیاد ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی نے عالمی دباؤ کے بعد غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی بحال کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.