• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی مذہبی لیڈر فوج میں لازمی بھرتی کے بحران کو نمٹانے کے لیے تیار

جمعہ 17-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11784
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ریڈیو ’کے اے این‘ کے مطابق مذہبی جماعت ’یہودت ھتوراۃ‘ کے رکن کنیسٹ ’موشے گیونی‘ نے فوج میں لازمی بھرتی کے معاملے پرپیدا ہونے اولے بحران کو حل کرنے کے لیے مفاہمتی پالیسی اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریڈیو سے بات کرتے ہوئے گیونی کا کہنا تھا کہ کنیسٹ کے ان کیمرہ اجلاسوں میں ’یعقوب لیٹزمن‘ اور دیگر مذہبی رہ نماؤں کے ساتھ لازمی بھرتی کے متنازع قانون پر پیدا ہونے والے بحران کے حل پر بات چیت میں مثبت پیش رفت کا امکان ہے۔

گیونی کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ لازمی بھرتی قانون میں معموی ترامیم کے بعد اسے قبول کرلیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیردفاع آوی گیڈور لایبرمین اور لیٹزمن نے قانون میں ترمیم کی حمایت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی مذہبی لیڈر فوج میں لازمی بھرتی کے بحران کو نمٹانے کے لیے تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.