• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی قید میں فلسطینی رکن پارلیمان کی حمایت میں نیویارک میں مظاہرہ

پیر 25-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11335
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی خاتون سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی رہائی کے حق میں گذشتہ روز امریکی ریاست نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خالدہ جرار اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں اور ان کی قید میں مزید تجدید کی گئی ہے۔ وہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی رہنما ہیں۔

ان کی رہائی کی حمایت اور حراست کے خلاف امریکی شہر نیویارک میں مین ھٹن شہر کے ٹائمز اسکوائر میں سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔

احتحاجی مظاہرے کا اہتمام دفاع اسیران نیٹ ورک کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے خالدہ جرار کی تصاویر کے ساتھ بینرز اور کتبے بھی اٹھا رکھے تھے جن پر جرار کی اسرائیلی جیل سے فوری رہائی کے مطالبات درج تھے۔ اس موقع پر سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے مندوبین نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر مظالم کی تفصیلات پرمشتمل پمفلٹ بھی شرکاء میں تقسیم کیے گئے۔ دفاع اسیران نیٹ ورک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خالدہ جرار کی اسرائیلی جیل میں قید کی تجدید کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی قید میں فلسطینی رکن پارلیمان کی حمایت میں نیویارک میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.