• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی لٹیرے بن گئے، جیبوں سے نقدی اور موبال چھین لیے جاتے ہیں

بدھ 20-01-2016
in عالمی خبریں
0
Israeli Theif
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کی تلاشی کی آڑ میں یہودی فوجی ان سے نقدی اور موبائل سمیت ہرقیمتی چیز چھین لیتے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی بارڈر فورس کے اہلکار تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے موبائل اور نقدی ضبط کرلیتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقے میں قائم اسرائیل کی سینٹرل عدالت نے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار کو 36 اور دوسرے کو 34 ماہ قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان پر فلسطینیوں کی تلاشی کی کارروائیوں میں ان کے موبائل اور نقدی چھیننے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ان پولیس اہلکاروں پرالزام ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی شہر الرملہ میں فلسطینیوں کی تلاشی لے رہے تھے جہاں سےانہوں نے فلسطینیوں کی جیبوں میں موجود نقدی اور موبائل ان سے چھین لیے۔

اسرائیلی عدالت نے ایک فوجی اہلکار کو بھی 20 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہےجس پر فلسطینیوں ذاتی استعمال کی چیزیں، نقدی اور موبائل چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی تلاشی کی کارروائیوں میں لوٹ مار اسرائیلی فوج کا معمول ہے مگر بہت کم فلسطینیوں کی شکایات پرعمل درآمد کیا جاتا ہے۔ مغربی کنارے، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کے دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی باشندوں کی جانب سے بڑی تعداد میں لوٹ مار کی شکایات درج کی گئی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجی لٹیرے بن گئے، جیبوں سے نقدی اور موبال چھین لیے جاتے ہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.