• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی جیپ الٹنے سے تین صہیونی فوجی زخمی

جمعہ 02-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Jeep
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ قصبے میں جمعہ کو تلاشی کی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی ایک جیپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فوجی زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کےعبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہودی فوجی الحوارہ قصبے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے لیے جا رہے تھے۔ تینوں زخمی فوجیوں کو فوری طورپر ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

خیال رہے کہ جہاں اسرائیلی فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اس کے قریب رات گئے نامعلوم فلسطینی مزاحمتی کارکنوں کی فائرنگ سے اسرائیلی فوج کا ایک افسر اور اس کی بیوی ہلاک ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے بعد نابلس میں حالات سخت کشیدہ ہیں اور اسرائیلی فوج نے پورے شہر میں کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.