• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فصلوں کا نقصان فلسطینی ٹیکسوں سے منہا کرنے کا حکم: نیتن یاھو

پیر 04-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11079
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حکم کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشرقی غزہ میں فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کے نتیجے میں ہونے والی آتش زدگی اور صیہونی آباد کاروں کی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ فلسطینیوں کو دی جانے والی رقوم میں کٹوتی کے ذریعے کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے قومی سلامتی کے چیئرمین مائیر بن شبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ غزہ کی سرحد پر فصلوں کو نذرآتش کئے جانے کا تخیمنہ لگائیں اور نقصان کا ازالہ اس فلسطینیوں کو دی جانے والی ٹیکسوں کی رقم میں سے کریں۔

عبرانی اخبار کے مطابق حکومت نے غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے پھینکے گئے آتش گیر کاغذی جہازوں کے ذریعے فصلوں کو لگنے والی آگ اور اس کے نقصان کا تخمینہ لگانا شروع کردیا ہے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کی تحریک حق واپسی کو روکنے کا یہ ایک نیا حربہ ہے جس کا مقصد فلسطینی مظاہرین پر آتش گیر مواد اور کاغذی جہاز پھینکے سے روکنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی مشرقی سرحد پر ہزاروں فلسطینی حق واپسی کے لیے بہ طور احتجاج دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ ان فلسطینیوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں سنہ 1948ء کے دوران جن علاقوں سے بے دخل کیاگیا تھا وہاں دوبارہ آباد ہونے کی اجازت دی جائے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کو اقوام متحدہ بھی تسلیم کرتی ہے۔ اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا استعمال کرتی ہے جب کہ فلسطینی شہری سرحد کی دوسری طرف صیہونی کالونیوں پر کاغذی جہازوں کے ساتھ پتنگ باندھ کر پھینکتے ہیں جو بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا موجب بنی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فصلوں کا نقصان فلسطینی ٹیکسوں سے منہا کرنے کا حکم: نیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.