• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چار ماہ قید بامشقت کی سزا

منگل 12-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1836
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ ھالہ بیطار کو چار ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مجسٹریٹ عدالت نے انیس سالہ بیطار کے مقدمہ کی سماعت کے دوران گذشتہ روز اسے چار ماہ کے لیے جیل بھجوانے کا فیصلہ سنایا۔

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجسٹریٹ عدالت کے جج نے بیت المقدس کی اسیرہ ھالہ محمد یحیٰ شمس الدین بیطار کو اس کی موجودگی میں چار ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا۔

ھالہ بیطار کو اسرائیلی پولیس نے حال ہی میں القدس یونیورسٹی میں ایک کتاب میلے کے بعد حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی پولیس نے الزام عائد کیا تھا کہ بیطار اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیز سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ ھالہ بیطار 19 اپریل سے پابند سلاسل ہے۔ اس کا تعلق بیت المقدس کے ابو دیس قصبے سے ہے اور وہ اس وقت اسرائیل کی دامون نامی جیل میں قید ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چار ماہ قید بامشقت کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.