• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی سامان کا بائیکاٹ کیا جائے: اسلامی تعاون تنظیم

منگل 08-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0561
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم نے پیر کے دن اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر اس تنظیم کے تمام رکن ممالک اور عالمی برادری سے صیہونی حکومت کی اشیا اور سامان کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔

اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے اجلاس کے اختتام پر فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے سیاسی اور سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت پر تاکید کی۔ اس تنظیم نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں اور اس حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر انجام دیے جانے والے اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کے لئے تمام ممکنہ امور انجام دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس اتوار اور پیر کے دن انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی سامان کا بائیکاٹ کیا جائے: اسلامی تعاون تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.