• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت کے ساتھ یونان کے تعلقات پر احتجاج

بدھ 29-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11873
0
SHARES
0
VIEWS

ایتھنز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یونان کے عوام نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعاون پر ایتھنز میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے ساتھ یونان کے فوجی و اقتصادی تعاون اور امریکہ کی جانب سے سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف یونان کے عوام نے منگل کو ایتھنز میں یونان کی وزارت خارجہ کے سامنے اجتماع کیا اور شدید احتجاج کیا۔

ربیکون گروہ کے طرفداروں نے فلسطین کے پرچم اور ان شہدا کی تصاویر کے ساتھ، جو امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کئے جانے کے موقع پر اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت کا نشانہ بنے ہیں، وزارت خارجہ کے احاطے میں داخل ہو کر احتجاج کیا۔

اس گروہ کے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ یونان کی حکومت کو بچوں کی قاتل اسرائیلی حکومت کے ساتھ قریبی تعلقات اور یا کسی بھی قسم کا تعاون نہیں کرنا چاہئے اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ نسل پرستی کی شکار فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت کے ساتھ یونان کے تعلقات پر احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.