• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت بدترین نسل پرست حکومت ہے: طیب اردوغان

بدھ 25-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7104
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کو دنیا کی بدترین نسل پرست حکومت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ادوغان کا کہنا تھا کہ صیہونی حکام آج کے دور میں ہٹلر کا عملی نمونہ ہیں۔

ترک صدر نے کہا کہ فلسطین کی مقدس سرزمین کو یہودیوں کی مملکت قرار دینے کی سوچ اور ہٹلر کے نسل پرستانہ نظریات کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

انہوں نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینوں کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جہازوں، ٹینکوں اور توپوں کے ذریعے غزہ کے بے گناہ عوام کا قتل عام کھلی دہشت گردی ہے۔

صیہونی حکومت نے جمعرات کے روز صیہونی ریاست کا بل پارلیمنٹ سے منظور کرایا ہے۔ اس بل کے تحت پورا مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونیوں کا ہے اور اس میں آباد فلسطینیوں کو کسی بھی قسم کے شہری یا انسانی حقوق حاصل نہیں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت بدترین نسل پرست حکومت ہے: طیب اردوغان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.