• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

ہفتہ 22-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8630
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایران کی طرف سے حملے کے خطرے کے پیش نظر تمام جوہری اور ایٹمی تنصیبات کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر ’زئیف سنیر‘ نے ایک بیان میں کہا کہ صیہونی ریاست کو خدشہ ہے کہ ایران کسی بھی وقت جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیکیورٹی ادارے جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی کے حوالے سے مزید اقدامات کررہے ہیں۔

اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ان خیالات کا اظہار آسٹریا میں کے دارالحکومت ’ویانا‘ میں ہونے والی 62 ویں سالانہ جوہری کانفرنس سے خطاب میں کیا۔

سنیر کا کہنا تھا کہ ایران کی طرف سے حملوں کی دھمکیوں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی بڑھانے کا مقصد ایران کی طرف سے لاحق خطرات کا تدارک کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.