• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جامعات کی عالمی مقبولیت میں غیرمعمولی کمی

اتوار 17-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf israeliuniversites
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل کی بعض بڑی جامعات اور درسگاہوں کا یورپ اور کئی دوسرے ممالک میں غیرمعمولی چرچا رہا ہے لیکن اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ ہتھکنڈوں کے نتیجے میں صہیونی جامعات کی عالمی سطح پر مقبولیت میں بھی غیرمعمولی کمی آئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "شنگھائی” اسٹڈی سینٹر انڈیکس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی تمام بڑی جامعات عالمی سطح پر مقبولیت کے گراف میں 70ویں نمبر پر تھیں جوکہ چند ہفتوں کے دوران مقبولیت میں کمی کے بعد  گیارہ درجے پیچھے چلی گئیں اور اب مقبولیت میں 81 ویں نمبر پر ہیں۔

اسی طرح "التخنیون” اپلائیڈ سائنس اینڈ انیجینیرنگ انسٹیٹیوٹ” بھی 70 سے پیچھے ہٹتے ہوئے 78 نمبر پر جا پہنچا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں "وائیزمین” انسٹیٹیوٹ 98 نمبر سے پیچھے ہٹ کر 100 اور اس کے بعد 150 ویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ جامعہ تل ابیب عالمی انڈیکس میں 150 سے ہٹ کر 200 پر چلی گئی ہے، جبکہ بم گوریون اور "بارایلان” یونیورسٹیاں عالمی سطح پر مقبولیت کے گراف میں 400 کے نمبر پر تھیں جو کہ اب 500 پر جا پہنچی ہیں۔ تاہم امریکا کی اسرائیل میں قائم "ہاروڈ” یونیورسٹی اسرائیل کی پہلی جامعات ہی میں شمار ہو رہی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.