• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی ایٹمی پلانٹ کے قریب ٹرینوں میں تصادم سے زہریلی گیسوں کا اخراج

بدھ 16-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0669
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ علاقے جزیرہ نما النقب میں اسرائیل کے مبینہ جوہری پلانٹ سے کچھ فاصلے پرگذشتہ روز دو مال بردار ٹرینوں کے باہمی تصادم کے بعد علاقے میں زہریلی گیس پھیل گئی ہے جس کے بعد حکام نے مقامی آبادی کو تا اطلاع ثانی گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت ی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ایک ٹرین پر’’پروم‘‘ نامی ایک زہریلی گیس کے سلینڈر لادے گئے تھے۔ حادثے کے نتیجے میں ان سے وہ گیس خارج ہوئی جو شہری آبادی تک پھیل گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرینوں کے حادثےکے بعد پھیلنے والی زہریلی گیس کے باعث یہودی آباد کار خوف کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ جزیرہ نما النقب میں دیمونہ کے مقام پر پیش آیا جہاں کچھ ہی فاصلے پر اسرائیل کی جوہری تنصیبات واقع ہیں۔ حادثے کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوئے ہیں جب کہ حکام نے جائے وقوعہ کی طرف جانے والی شاہراہ پچیس کو ہرطرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ خیال ہے کہ اس سڑک کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک بھی نصب ہے جس پرحادث پیش آیا۔

خیال رہے کہ پروم نامی سائل مادہ انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ اس کے اثرات سے فوری بخار، زکام اور دیگر امراض پھیل جاتے ہیں اور سانس کی تکلیف کے ساتھ ساتھ اعصابی تناؤ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی ایٹمی پلانٹ کے قریب ٹرینوں میں تصادم سے زہریلی گیسوں کا اخراج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.