• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے کا فلسطینی خفیہ سیل پکڑنے کا دعویٰ

جمعرات 21-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1085
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور خفیہ ادارے کے حکام نے مشترکہ آپریشن میں مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے ایک فلسطینی خفیہ سیل کو حراست میں لیا ہے جس پراسرائیلی فوجیوں پرحملوں کا الزام عاءد کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کے حوالے سے بتایا ہے کی فلسطینی خفیہ سیل کو جنوبی نابلس میں ’’عراق بورین‘‘ قصبے میں دو اسرائیلی فوجیوں کو مارچ میں چاقو سے حملے میں زخمی کرنے کےبعد حراست میں لیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے متعدد فلسطینیوں میں سے دو کی عمریں 15 سال کے لگ بھگ ہیں۔ انہوں نے ایک کارروائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی بھی کوشش کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے تلاشی کے دوران تنظیم آزادی فلسطین سے وابستہ 30 سالہ سعد فقیہ کو حراست میں لیا جس کی نشاندہی پر 25 سالہ مالک قادوس اور دیگر فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ مالک قادوس کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ساتھ بتایا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی انٹیلی جنس ادارے کا فلسطینی خفیہ سیل پکڑنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.