• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اسپیشل فورس کے کمانڈوز کا جیل پردھاوا، فلسطینی قیدیوں پر تشدد

پیر 18-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1908
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی اسپیشل کمانڈو یونٹ ’’الیماز‘‘ کے کئی کمانڈوز نے ’’ریمون‘‘ نامی جیل کے’وارڈ 5‘ پر دھاوا بولا اور وہاں پر پابند سلاسل فلسطینیوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ ان کے سامان کی بھی توڑپھوڑ کی۔

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی اسپیشل یونٹ کے درجن بھر کمانڈوز نے ’ریمون‘ جیل کے وارڈ پانچ پر دھاوا بولا، وہاں پر پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں کو ہراساں کیا گیا اور انہیں کمروں سے باہر نکال کر ان کے سامان کی تلاشی کی آڑ میں کمروں میں موجود سامان کی توڑ پھوڑ کی۔

خیال رہے کہ ریمون جیل پر اسرائیلی فوج کے کمانڈوز کی جانب سے یہ دھاوا ایک ایسے وقت میں بولا گیا ہے جب کہ دوسری جانب صہیونی حکام نے اسی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین سے وابستہ قیدیوں پر سختیوں میں پہلے اضافہ کردیا ہے۔ اس جیل میں قید کئی فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتالی ساتھی بلال کاید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طورپر بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی اسپیشل فورس کے کمانڈوز کا جیل پردھاوا، فلسطینی قیدیوں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.