واضح رہے کہ دونوں فریقیں نے ایک دوسرے کو یہ بھی خبردار کیا ہے کہ اب کی بار جنگ پچھلے سالوں کی جنگ سے کہیں زیادہ بدتر ہو گی۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور حماس نے بڑے بڑے ہتھیار بنائے ہیں جو پورے ملک (اسرائیل) کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسرائیل کا 2017ء کو صہیونی حکومت کیلئے خطرناک ترین سال قرار دیتے ہوئے یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ہنگامی منصوبہ بندی حزب اللہ اور حماس کے بڑے پیمانے پر میزائل حملوں سے بچنے کیلئے کی جارہی ہے۔
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 262 دن: اسماعیل ھنیہ کی بہن سمیت 28 فلسطینی شہید
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اسماعیل ھنیہ کی بہن کو نشانہ بنایا جس کےنیتجےمیں...
Read more