• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردنی حکومت قوم کے سامنے اسرائیل سے خفیہ معاہدے کی وضاحت کرے

منگل 03-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1215
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل اور اردن کے درمیان بحر مردار میں گیس کے خفیہ معاہدے کے بارے میں خبریں سامنے آنے کے بعد عوامی ، سماجی اور سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن میں قومی دفاع اور اسرائیل سے تعلق کے خلاف سرگرم قومی کمیٹی نےاردنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بحر مردار میں گیس کے حصول کے خفیہ معاہدے کی وضاحت کرے۔

عوامی کمیٹی کے چیئرمین مناف مجلی نے سوموار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ بحر مردار میں اسرائیل کو گیس کے اخراج کا ٹھیکہ دینا اردن کے قدرتی وسائل بالخصوص گیس کی چوری کا حق دینا ہے۔

مناف مجلی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اردنی قومی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اگر اردنی حکومت اسرائیل کو بحر مردار میں گیس کی نکاسی کا ٹھیکہ دیتا ہے تو یہ اردنی گیس کی چوری تصور کی جائے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اردنی حکومت نے کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر بحر مردار میں گیس کے حصول کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق کی گئی تھی تاہم یہ اطلاعات بھی آئی تھیں کہ تکنیکی اور مالی وجوہات کی بناء پر اس منصوبے پر کام مزید کئی ماہ تک تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.