• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اجتماعی سزا فلسطینی قوم کے جذبہ آزادی کو مہمیز دے گی: عصام یوسف

اتوار 24-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11324
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی نصرت اور مدد کے لیے سرگرم ’عالمی عوامی کمیٹی‘ کے چیئرمین اور سرکردہ سماجی کارکن عصام یوسف نے کہا کہ صیہونی ریاست کی جانب سے مسلط کی گئی اجتماعی سزا فلسطینی قوم کے عزائم کم زور کرنے کےبجائے ان کے جذبہ آزادی اور جدو جہد کو مزید تقویت دے گی۔ اسرائیل جیسے جیسے فلسطینیوں پر مظالم میں اضافہ کرے گا فلسطینی قوم کا آزادی کے لیے اصرار اتنا ہی بڑھتا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں عصام یوسف نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض صیہونی حکام کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ صیہونی دشمن مکانات مسماری کے ذریعے فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ مگر صیہونیوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اجتماعی سزا کی پالیسی فلسطینی قوم کو اپنے حقوق اور مطالبات کی جدو جہد سے دست بردار نہیں کرے گی بلکہ اس سے فلسطینیوں کے جذبہ حریت اور جدو جہد میں اور اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے 12 سال سے غزہ کے دو ملین لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کررکھا ہے۔ غزہ میں ادویات ہیں نہ ہی بجلی، پانی اور نہ دیگر بنیادی سہولیات ہیں۔ مگر اس کے باوجود فلسطینی قوم نے دشمن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے بلکہ بھوک اور ننگ کے ساتھ آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.